سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 40
-
وَإِنَّ لَهُ عِنْدَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَآبٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- لَهُۥ
- اس کے لئے
- عِندَنَا
- ہمارے پاس
- لَزُلْفَىٰ
- البتہ قرب خاص ہے
- وَحُسْنَ
- اور بہترین
- مَـَٔابٍ
- ٹھکانہ ہے
ان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے.
38:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی