سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 39
-
هَٰذَا عَطَاؤُنَا فَامْنُنْ أَوْ أَمْسِكْ بِغَيْرِ حِسَابٍ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَا
- یہ
- عَطَآؤُنَا
- ہماری بخشش تھی
- فَٱمْنُنْ
- پس احسان کر
- أَوْ
- یا
- أَمْسِكْ
- روک لے
- بِغَيْرِ
- بغیر
- حِسَابٍ
- حساب کے
یہ ہے ہمارا عطیہ اب تو احسان کر یا روک رکھ، کچھ حساب نہیں.
38:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی