سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 44
-
وَخُذْ بِيَدِكَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِهِ وَلَا تَحْنَثْ ۗ إِنَّا وَجَدْنَاهُ صَابِرًا ۚ نِعْمَ الْعَبْدُ ۖ إِنَّهُ أَوَّابٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَخُذْ
- اور لے لو
- بِيَدِكَ
- اپنے ہاتھ کے ساتھ
- ضِغْثًا
- تنکوں کا چھوٹا سا مٹھا
- فَٱضْرِب
- پھر مار
- بِّهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَلَا
- اور نہ
- تَحْنَثْ
- اپنی قسم توڑ
- إِنَّا
- بیشک ہم نے
- وَجَدْنَٰهُ
- پایا ہم نے اس کو
- صَابِرًا
- صابر/ صابر کرنے والا
- نِّعْمَ
- کتنا اچھا
- ٱلْعَبْدُ
- بندہ تھا وہ/ بہترین بندہ
- إِنَّهُۥٓ
- بیشک وہ
- أَوَّابٌ
- بہت زیادہ رجوع کرنے والا تھا
اور اپنے ہاتھوں میں تنکوں کا ایک مٹھا (جھاڑو) لے کر مار دے اور قسم کے خلاف نہ کر ، سچ تو یہ ہے کہ ہم نے اسے بڑا صابر بنده پایا، وه بڑا نیک بنده تھا اور بڑی ہی رغبت رکھنے واﻻ.
38:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی