سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 33
-
رُدُّوهَا عَلَيَّ ۖ فَطَفِقَ مَسْحًا بِالسُّوقِ وَالْأَعْنَاقِ
لفظ کا ترجمہ
- رُدُّوهَا
- پھیر لاؤ ان کو
- عَلَىَّ
- مجھ پر
- فَطَفِقَ
- تو شروع کیا/ تو لگے
- مَسْحًۢا
- ہاتھ پھیرنا/ ہاتھ پھیرتے
- بِٱلسُّوقِ
- پنڈلیوں پر
- وَٱلْأَعْنَاقِ
- اور گردنوں پر
ان (گھوڑوں) کو دوباره میرے سامنے ﻻؤ! پھر تو پنڈلیوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنا شروع کر دیا.
38:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی