سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 34
-
وَلَقَدْ فَتَنَّا سُلَيْمَانَ وَأَلْقَيْنَا عَلَىٰ كُرْسِيِّهِ جَسَدًا ثُمَّ أَنَابَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- فَتَنَّا
- آزمایا ہم نے
- سُلَيْمَٰنَ
- سلیمان کو
- وَأَلْقَيْنَا
- اور ڈال دیا ہم نے
- عَلَىٰ
- پر
- كُرْسِيِّهِۦ
- اس کی کرسی
- جَسَدًا
- ایک جسم
- ثُمَّ
- پھر
- أَنَابَ
- اس نے رجوع کرلیا
اور ہم نے سلیمان (علیہ السلام) کی آزمائش کی اور ان کے تخت پر ایک جسم ڈال دیا پھر اس نے رجوع کیا.
38:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی