سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 32
-
فَقَالَ إِنِّي أَحْبَبْتُ حُبَّ الْخَيْرِ عَنْ ذِكْرِ رَبِّي حَتَّىٰ تَوَارَتْ بِالْحِجَابِ
لفظ کا ترجمہ
- فَقَالَ
- تو اس نے کہا
- إِنِّىٓ
- بیشک میں نے
- أَحْبَبْتُ
- میں نے ترجیح دی
- حُبَّ
- محبت کو
- ٱلْخَيْرِ
- مال کی
- عَن
- سے
- ذِكْرِ
- یاد کی وجہ
- رَبِّى
- اپنے رب کی
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- تَوَارَتْ
- سورج چھپ گیا
- بِٱلْحِجَابِ
- پردے میں
تو کہنے لگے میں نے اپنے پروردگار کی یاد پر ان گھوڑوں کی محبت کو ترجیح دی، یہاں تک کہ (آفتاب) چھﭗ گیا.
38:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی