سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 25
-
فَغَفَرْنَا لَهُ ذَٰلِكَ ۖ وَإِنَّ لَهُ عِنْدَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَآبٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَغَفَرْنَا
- پس بخش دیا ہم نے
- لَهُۥ
- ان کے لئے
- ذَٰلِكَ
- اس بات کو
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- لَهُۥ
- ان کے لئے
- عِندَنَا
- ہمارے ہاں
- لَزُلْفَىٰ
- البتہ تقریب کا مقام ہے
- وَحُسْنَ
- اور بہتر
- مَـَٔابٍ
- انجام
پس ہم نے بھی ان کا وه (قصور) معاف کر دیا ، یقیناً وه ہمارے نزدیک بڑے مرتبہ والے اور بہت اچھے ٹھکانے والے ہیں.
38:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی