سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 26
-
يَا دَاوُودُ إِنَّا جَعَلْنَاكَ خَلِيفَةً فِي الْأَرْضِ فَاحْكُمْ بَيْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعِ الْهَوَىٰ فَيُضِلَّكَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَضِلُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ بِمَا نَسُوا يَوْمَ الْحِسَابِ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰدَاوُۥدُ
- اے داؤد
- إِنَّا
- بیشک ہم نے
- جَعَلْنَٰكَ
- بنایا تجھ کو
- خَلِيفَةً
- ایک خلیفہ
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- فَٱحْكُم
- پس فیصلہ کرو
- بَيْنَ
- درمیان
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں کے
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَّبِعِ
- تم پیروی کرو
- ٱلْهَوَىٰ
- خواہش نفس کی
- فَيُضِلَّكَ
- تو وہ بھٹکادے گی تجھ کو
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَضِلُّونَ
- جو بھٹکتے ہیں
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- لَهُمْ
- ان کے لئے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- شَدِيدٌۢ
- شدید
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- نَسُوا۟
- جو وہ بھول گئے
- يَوْمَ
- دن کو
- ٱلْحِسَابِ
- حساب کے
اے داؤد! ہم نے تمہیں زمین میں خلیفہ بنا دیا تم لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلے کرو اور اپنی نفسانی خواہش کی پیروی نہ کرو ورنہ وه تمہیں اللہ کی راه سے بھٹکا دے گی، یقیناً جو لوگ اللہ کی راه سے بھٹک جاتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے اس لئے کہ انہوں نے حساب کے دن کو بھلا دیا ہے.
38:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی