سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 18
-
إِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهُ يُسَبِّحْنَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِشْرَاقِ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم نے
- سَخَّرْنَا
- مسخر کیا
- ٱلْجِبَالَ
- پہاڑوں کو
- مَعَهُۥ
- اس کے ساتھ
- يُسَبِّحْنَ
- وہ تسبیح کرتے تھے
- بِٱلْعَشِىِّ
- شام کو
- وَٱلْإِشْرَاقِ
- اور صبح کو
ہم نے پہاڑوں کو اس کے تابع کر رکھا تھا کہ اس کے ساتھ شام کو اور صبح کو تسبیح خوانی کریں.
38:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی