سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 17

  1. اصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوُودَ ذَا الْأَيْدِ ۖ إِنَّهُ أَوَّابٌ

    لفظ کا ترجمہ

    ٱصْبِرْ
    صبر کیجئے
    عَلَىٰ
    پر
    مَا
    اس جو
    يَقُولُونَ
    وہ کہتے ہیں
    وَٱذْكُرْ
    اور ذکر کیجئے
    عَبْدَنَا
    ہمارے بندے
    دَاوُۥدَ
    داؤد کا
    ذَا
    صاحب
    ٱلْأَيْدِ
    قوت/ قوت والے تھے
    إِنَّهُۥٓ
    بیشک وہ
    أَوَّابٌ
    بہت رجوع کرنےوالا تھا

    آپ ان کی باتوں پر صبر کریں اور ہمارے بندے داؤد (علیہ السلام) کو یاد کریں جو بڑی قوت واﻻ تھا ، یقیناً وه بہت رجوع کرنے واﻻ تھا.

    38:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 38 ص (لفظ ص)