سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 16

  1. وَقَالُوا رَبَّنَا عَجِّلْ لَنَا قِطَّنَا قَبْلَ يَوْمِ الْحِسَابِ

    لفظ کا ترجمہ

    وَقَالُوا۟
    اور انہوں نے کہا
    رَبَّنَا
    اے ہمارے رب
    عَجِّل
    جلدی دے دے
    لَّنَا
    ہمارے لئے
    قِطَّنَا
    حصہ ہمارا
    قَبْلَ
    پہلے
    يَوْمِ
    دن سے
    ٱلْحِسَابِ
    حساب کے

    اور انہوں نے کہا کہ اے ہمارے رب! ہماری سرنوشت تو ہمیں روز حساب سے پہلے ہی دے دے.

    38:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 38 ص (لفظ ص)