سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 15
-
وَمَا يَنْظُرُ هَٰؤُلَاءِ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً مَا لَهَا مِنْ فَوَاقٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- يَنظُرُ
- انتظار کرتے
- هَٰٓؤُلَآءِ
- یہ سب
- إِلَّا
- مگر
- صَيْحَةً
- ایک چیخ کا
- وَٰحِدَةً
- بس ایک ہی
- مَّا
- نہیں
- لَهَا
- اس کے لئے
- مِن
- کوئی
- فَوَاقٍ
- ڈھیل/ وقفہ
انہیں صرف ایک چیﺦ کا انتظار ہے جس میں کوئی توقف (اور ڈھیل) نہیں ہے.
38:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی