سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 14
-
إِنْ كُلٌّ إِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ
لفظ کا ترجمہ
- إِن
- نہیں
- كُلٌّ
- سب کے سب
- إِلَّا
- مگر
- كَذَّبَ
- انہوں نے جھٹلایا
- ٱلرُّسُلَ
- رسولوں کو
- فَحَقَّ
- تو ثابت ہوگئی
- عِقَابِ
- میری سزا/ میرا عذاب
ان میں سے ایک بھی ایسا نہ تھا جس نے رسولوں کی تکذیب نہ کی ہو پس میری سزا ان پر ﺛابت ہوگئی.
38:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی