سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 13
-
وَثَمُودُ وَقَوْمُ لُوطٍ وَأَصْحَابُ الْأَيْكَةِ ۚ أُولَٰئِكَ الْأَحْزَابُ
لفظ کا ترجمہ
- وَثَمُودُ
- اور ثمود نے
- وَقَوْمُ
- اور قوم
- لُوطٍ
- لوط نے
- وَأَصْحَٰبُ
- اور والوں نے
- لْـَٔيْكَةِ
- ایکہ (والوں نے)
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہ سب
- ٱلْأَحْزَابُ
- گروہ تھے
اور ﺛمود نے اور قوم لوط نے اور ایکہ کے رہنے والوں نے بھی، یہی (بڑے) لشکر تھے.
38:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی