سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 12

  1. كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ ذُو الْأَوْتَادِ

    لفظ کا ترجمہ

    كَذَّبَتْ
    جھٹلایا
    قَبْلَهُمْ
    ان سے پہلے
    قَوْمُ
    قوم
    نُوحٍ
    نوح نے
    وَعَادٌ
    اور عاد نے
    وَفِرْعَوْنُ
    اور فرعون
    ذُو
    والے نے
    ٱلْأَوْتَادِ
    میخوں

    ان سے پہلے بھی قوم نوح اور عاد اور میخوں والے فرعون نے جھٹلایا تھا.

    38:12

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 38 ص (لفظ ص)