سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 11
-
جُنْدٌ مَا هُنَالِكَ مَهْزُومٌ مِنَ الْأَحْزَابِ
لفظ کا ترجمہ
- جُندٌ مَّا
- یہ ایک لشکر ہے
- هُنَالِكَ
- چھوٹا سا، اسی جگہ
- مَهْزُومٌ
- شکست کھانے والا ہے
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْأَحْزَابِ
- گروہوں
یہ بھی (بڑے بڑے) لشکروں میں سے شکست پایا ہوا (چھوٹا سا) لشکر ہے.
38:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی