سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 19
-
وَالطَّيْرَ مَحْشُورَةً ۖ كُلٌّ لَهُ أَوَّابٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلطَّيْرَ
- اور پرندوں کو
- مَحْشُورَةً
- اکھٹے ہونے والے/ جمع کئے گئے
- كُلٌّ
- سب کے سب
- لَّهُۥٓ
- اس کے لئے
- أَوَّابٌ
- رجوع کرنے والے تھے/لوٹنے والے تھے/متوجہ ہونے والے تھے
اور پرندوں کو بھی جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے.
38:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی