سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 87
-
فَمَا ظَنُّكُمْ بِرَبِّ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَا
- تو کیا
- ظَنُّكُم
- گمان تمہارا
- بِرَبِّ
- کے ساتھ رب
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- العالمین
تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟
37:87
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی