سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 86

  1. أَئِفْكًا آلِهَةً دُونَ اللَّهِ تُرِيدُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    أَئِفْكًا
    کیا گھڑے ہوئے
    ءَالِهَةً
    معبودوں کو
    دُونَ
    سوا
    ٱللَّهِ
    اللہ کے
    تُرِيدُونَ
    تم چاہتے ہو

    کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟

    37:86

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)