سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 85

  1. إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَاذَا تَعْبُدُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِذْ
    جب
    قَالَ
    کہا اس نے
    لِأَبِيهِ
    اپنے باپ سے
    وَقَوْمِهِۦ
    اور اپنی قوم سے
    مَاذَا
    کس کی
    تَعْبُدُونَ
    تم عبادت کرتے ہو

    انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کیا پوج رہے ہو؟

    37:85

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)