سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 84
-
إِذْ جَاءَ رَبَّهُ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب وہ
- جَآءَ
- آئے
- رَبَّهُۥ
- اپنے رب کے پاس
- بِقَلْبٍ
- دل کے ساتھ
- سَلِيمٍ
- سلامت
جبکہ اپنے رب کے پاس بے عیب دل ﻻئے.
37:84
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِذْ جَاءَ رَبَّهُ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
جبکہ اپنے رب کے پاس بے عیب دل ﻻئے.
37:84ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی