سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 88

  1. فَنَظَرَ نَظْرَةً فِي النُّجُومِ

    لفظ کا ترجمہ

    فَنَظَرَ
    تو اس نے دیکھا
    نَظْرَةً
    ایک بار دیکھنا
    فِى
    طرف
    ٱلنُّجُومِ
    ستاروں کی

    اب ابراہیم (علیہ السلام) نے ایک نگاه ستاروں کی طرف اٹھائی.

    37:88

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)