سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 79
-
سَلَامٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- سَلَٰمٌ
- سلام ہے
- عَلَىٰ
- پر
- نُوحٍ
- نوح
- فِى
- میں
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- جہان والوں
نوح (علیہ السلام) پر تمام جہانوں میں سلام ہو
37:79
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سَلَامٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ
نوح (علیہ السلام) پر تمام جہانوں میں سلام ہو
37:79ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی