سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 80
-
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم
- كَذَٰلِكَ
- اس طرح
- نَجْزِى
- ہم جزا دیتے ہیں
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- احسان کرنے والوں کو
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
37:80
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی