سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 78
-
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَتَرَكْنَا
- اور چھوڑ دیا ہم نے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرِينَ
- بعد والوں
اور ہم نے اس کا (ذکر خیر) پچھلوں میں باقی رکھا.
37:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ
اور ہم نے اس کا (ذکر خیر) پچھلوں میں باقی رکھا.
37:78ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی