سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 77
-
وَجَعَلْنَا ذُرِّيَّتَهُ هُمُ الْبَاقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلْنَا
- اور رکھا ہم نے
- ذُرِّيَّتَهُۥ
- اس کی نسل کو
- هُمُ
- وہی
- ٱلْبَاقِينَ
- باقی رہنے والی
اور اس کی اوﻻد کو ہم نے باقی رہنے والی بنا دی.
37:77
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی