سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 72

  1. وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِمْ مُنْذِرِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَقَدْ
    اور البتہ تحقیق
    أَرْسَلْنَا
    بھیجا ہم نے
    فِيهِم
    ان میں
    مُّنذِرِينَ
    ڈرانے والوں کو

    جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے.

    37:72

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)