سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 73
-
فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱنظُرْ
- تو دیکھ
- كَيْفَ
- کس طرح
- كَانَ
- ہوا
- عَٰقِبَةُ
- انجام
- ٱلْمُنذَرِينَ
- ڈرائے جانے والوں کا
اب تو دیکھ لے کہ جنہیں دھمکایا گیا تھا ان کا انجام کیسا کچھ ہوا.
37:73
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی