سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 71
-
وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- ضَلَّ
- بھٹک گئے
- قَبْلَهُمْ
- ان سے قبل
- أَكْثَرُ
- بہت سے
- ٱلْأَوَّلِينَ
- پہلوں میں سے
ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں.
37:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی