سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 70

  1. فَهُمْ عَلَىٰ آثَارِهِمْ يُهْرَعُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَهُمْ
    تو وہ
    عَلَىٰٓ
    اوپر
    ءَاثَٰرِهِمْ
    ان کے نقش قدم کے
    يُهْرَعُونَ
    دوڑے چلے جاتے تھے

    اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے.

    37:70

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)