سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 69

  1. إِنَّهُمْ أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ ضَالِّينَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّهُمْ
    بیشک انہوں نے
    أَلْفَوْا۟
    پایا
    ءَابَآءَهُمْ
    اپنے آباؤ اجداد کو
    ضَآلِّينَ
    بھٹکا ہوا

    یقین مانو! کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو بہکا ہوا پایا.

    37:69

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)