سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 68

  1. ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى الْجَحِيمِ

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    إِنَّ
    بیشک
    مَرْجِعَهُمْ
    ان کا لوٹنا/ان کی واپسی
    لَإِلَى
    البتہ طرف
    ٱلْجَحِيمِ
    جہنم کے ہوگی

    پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی (آگ کے ڈھیرکی) طرف ہوگا.

    37:68

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)