سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 31
-
فَحَقَّ عَلَيْنَا قَوْلُ رَبِّنَا ۖ إِنَّا لَذَائِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَحَقَّ
- تو سچی ہوگئی
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- قَوْلُ
- بات
- رَبِّنَآ
- ہمارے رب کی
- إِنَّا
- بیشک ہم
- لَذَآئِقُونَ
- البتہ چکھنے والے ہیں
اب تو ہم (سب) پر ہمارے رب کی یہ بات ﺛابت ہو چکی کہ ہم (عذاب) چکھنے والے ہیں.
37:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی