سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 30
-
وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُمْ مِنْ سُلْطَانٍ ۖ بَلْ كُنْتُمْ قَوْمًا طَاغِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہ
- كَانَ
- تھا
- لَنَا
- ہمارے لئے
- عَلَيْكُم
- تم پر
- مِّن
- کوئی
- سُلْطَٰنٍۭ
- زور
- بَلْ
- بلکہ
- كُنتُمْ
- تھے تم
- قَوْمًا
- قوم
- طَٰغِينَ
- ایک سرکش
اور کچھ ہمارا زور تو تم پر تھا (ہی) نہیں۔ بلکہ تم (خود) سرکش لوگ تھے.
37:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی