سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 29
-
قَالُوا بَلْ لَمْ تَكُونُوا مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- کہیں گے
- بَل
- بلکہ
- لَّمْ
- نہ
- تَكُونُوا۟
- تھے تم
- مُؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والے
وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے.
37:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی