سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 32

  1. فَأَغْوَيْنَاكُمْ إِنَّا كُنَّا غَاوِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَأَغْوَيْنَٰكُمْ
    تو بہکایا ہم نے تم کو
    إِنَّا
    بیشک ہم
    كُنَّا
    تھے ہم ہی
    غَٰوِينَ
    بہکے ہوئے

    پس ہم نے تمہیں گمراه کیا ہم تو خود بھی گمراه ہی تھے.

    37:32

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)