سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 25

  1. مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    مَا
    کیا ہے
    لَكُمْ
    تم کو
    لَا
    نہیں
    تَنَاصَرُونَ
    تم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہو

    تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ (اس وقت) تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے.

    37:25

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)