سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 26

  1. بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    بَلْ
    بلکہ
    هُمُ
    وہ
    ٱلْيَوْمَ
    آج کے دن
    مُسْتَسْلِمُونَ
    فرمان بردار ہیں/ہتھیار پھینک چکے ہیں/ ذلیل ہوچکے ہیں

    بلکہ وه (سب کے سب) آج فرمانبردار بن گئے.

    37:26

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)