سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 24

  1. وَقِفُوهُمْ ۖ إِنَّهُمْ مَسْئُولُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَقِفُوهُمْ
    اور روکو ان کو
    إِنَّهُم
    بیشک وہ
    مَّسْـُٔولُونَ
    سوال کئے جانے والے ہیں

    اور انہیں ٹھہرا لو ، (اس لئے) کہ ان سے (ضروری) سوال کیے جانے والے ہیں.

    37:24

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)