سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 152

  1. وَلَدَ اللَّهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَدَ
    پیدا کیا
    ٱللَّهُ
    اللہ نے
    وَإِنَّهُمْ
    اور بیشک وہ
    لَكَٰذِبُونَ
    البتہ جھوٹے ہیں

    کہ اللہ تعالی کی اوﻻد ہے۔ یقیناً یہ محض جھوٹے ہیں.

    37:152

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)