سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 151

  1. أَلَا إِنَّهُمْ مِنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    أَلَآ
    خبردار بیشک
    إِنَّهُم
    وہ
    مِّنْ
    سے
    إِفْكِهِمْ
    اپنے جھوٹ
    لَيَقُولُونَ
    البتہ وہ کہتے ہیں

    آگاه رہو! کہ یہ لوگ صرف اپنی افترا پردازی سے کہہ رہے ہیں.

    37:151

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)