سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 150
-
أَمْ خَلَقْنَا الْمَلَائِكَةَ إِنَاثًا وَهُمْ شَاهِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- خَلَقْنَا
- بنایا ہم نے
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةَ
- فرشتوں کو
- إِنَٰثًا
- عورتیں
- وَهُمْ
- اور وہ
- شَٰهِدُونَ
- گواہ ہیں
یا یہ اس وقت موجود تھے جبکہ ہم نے فرشتوں کو مؤنﺚ پیدا کیا.
37:150
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی