سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 149
-
فَاسْتَفْتِهِمْ أَلِرَبِّكَ الْبَنَاتُ وَلَهُمُ الْبَنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱسْتَفْتِهِمْ
- پس پوچھو ان سے
- أَلِرَبِّكَ
- کیا تیرے رب کے لئے
- ٱلْبَنَاتُ
- بیٹیاں ہیں
- وَلَهُمُ
- اور ان کے لئے ہیں
- ٱلْبَنُونَ
- بیٹے
ان سے دریافت کیجئے! کہ کیا آپ کے رب کی تو بیٹیاں ہیں اور ان کے بیٹے ہیں؟
37:149
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی