سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 148

  1. فَآمَنُوا فَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَىٰ حِينٍ

    لفظ کا ترجمہ

    فَـَٔامَنُوا۟
    تو وہ ایمان لے آئے
    فَمَتَّعْنَٰهُمْ
    تو ہم نے فائدہ دیا ان کو
    إِلَىٰ
    تک
    حِينٍ
    ایک وقت

    پس وه ایمان ﻻئے ، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی.

    37:148

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)