سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 153

  1. أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    أَصْطَفَى
    کیا اس نے چن لیا
    ٱلْبَنَاتِ
    بیٹیوں کو
    عَلَى
    پر
    ٱلْبَنِينَ
    بیٹوں

    کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی.

    37:153

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)