سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 15

  1. وَقَالُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ

    لفظ کا ترجمہ

    وَقَالُوٓا۟
    اور کہتے ہیں
    إِنْ
    نہیں
    هَٰذَآ
    یہ
    إِلَّا
    مگر
    سِحْرٌ
    ایک جادو
    مُّبِينٌ
    کھلم کھلا

    اور کہتے ہیں کہ یہ تو بالکل کھلم کھلا جادو ہی ہے.

    37:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)