سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 16
-
أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَءِذَا
- کیا جب
- مِتْنَا
- ہم مرجائیں گے
- وَكُنَّا
- اور ہم ہوجائیں گے
- تُرَابًا
- مٹی
- وَعِظَٰمًا
- اور ہڈیاں
- أَءِنَّا
- کیا بیشک ہم
- لَمَبْعُوثُونَ
- البتہ اٹھائے جائیں گے
کیا جب ہم مر جائیں گے اور خاک اور ہڈی ہو جائیں گے پھر کیا (سچ مچ) ہم اٹھائے جائیں گے؟
37:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی