سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 14
-
وَإِذَا رَأَوْا آيَةً يَسْتَسْخِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- رَأَوْا۟
- وہ دیکھتے ہیں
- ءَايَةً
- کوئی نشانی
- يَسْتَسْخِرُونَ
- تو وہ مذاق اڑاتے ہیں
اور جب کسی معجزے کو دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں.
37:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی