سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 13

  1. وَإِذَا ذُكِّرُوا لَا يَذْكُرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِذَا
    اور جب
    ذُكِّرُوا۟
    وہ نصیحت کئے جاتے ہیں
    لَا
    نہیں
    يَذْكُرُونَ
    نصیحت پکڑتے

    اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے یہ نہیں مانتے.

    37:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)