سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 12
-
بَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- بَلْ
- بلکہ
- عَجِبْتَ
- تم حیران ہو/ تم تعجب کرتے ہو
- وَيَسْخَرُونَ
- تو وہ مذاق اڑاتے ہیں
بلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرا پن کر رہے ہیں.
37:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
بَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُونَ
بلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرا پن کر رہے ہیں.
37:12ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی